29 مارچ، 2017، 11:27 AM

برطانوی وزیراعظم نے یورپی یونین سےعلیحدگی کے خط پر دستخط کردئیے

برطانوی وزیراعظم نے یورپی یونین سےعلیحدگی کے خط پر دستخط کردئیے

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کا عمل شروع کرنے کے خط پردستخط کردیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کا عمل شروع کرنے کے خط پردستخط کردیئے ہیں۔اس طرح برطانیہ نے یورپی یونین سےعلیحدگی کے عمل کا آغاز کردیا ہے۔ برطانیہ نے 28رکنی یونین سے نکلنےکے لیے لزبن معاہدے کےآرٹیکل 50پرعمل سے یورپی یونین کے صدر کو آگاہ کردیا ہے۔

News ID 1871415

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha